پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
18 اوور میں 107 اسکور اور پاکستان کا کوئی آؤٹ نہیں ہوا۔ اتنے اچھے آغاز کے باوجود کرک انفو کی جانب سے کوئی فوٹو اپلوڈ نہیں کی گئی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ناصر جمشید اور حفیظ دونوں ففٹی کر چکے ہیں اگر دونوں اسی طرح کھیلتے رہے تو پاکستان ایک اچھا اسکور دے سکتا ہے انڈیا کو
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
محمد حفیظ نے ایک سیوپ کھیل بال اونچی چلی گئی لیکن کوئی فیلڈر موجود نہیں اور چار رنز ہو گے اگلی گیند پر پھر وہی شاٹ کھیلی اور پھر گیند کافی دیر تک ہوا میں رہی گوتم گھمبیر نے کیچ کرنے کی کوشش کی لیکن کیچ نہیں ہو سکا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلا حفیظ کا چوکا پھر ناصر جمشید کا چوکا اور اس کے علاوہ سنگل ڈبل کے ساتھ اس اوور میں 12 اسکور اس کے ساتھ ہی 23 اوور میں 140 اسکور اور کوئی آؤٹ نہیں ۔ اللہ تعالیٰ نظر بدسے بچائے پاکستان کو
 
Top