میرے علم میں مصباح واقعی واحد مستند بیٹس مین ہے جس نے یہ "کارنامہ" سرانجام دیا ہے دیگر کھلاڑی یا تو آل راؤنڈر تھے یا پھر وکٹ کیپر ٹائپغلطی ہو گئی محسن بھائی، لکھنا تھا مصباح نے اپنا ہی ریکارڈ بنایا ہے۔
وسیم اور معین کا مجھے علم نہیں کہ انہوں نے اپنے 3000+ ریکارڈ میں کوئی سنچری بھی بنائی تھی کہ نہیں، البتہ مصباح نے اپنے 3000+ کا ریکارڈ بغیر کسی سنچری کے ہی بنایا ہے۔
اس لسٹ میں اینڈیو جونز،مدثر نذر،گراہم تھارپ،جمی ایڈمز،حبیب البشر اور مائیکل وان،کم ہیوز جیسے مستند بیٹسمین بھی ہیں۔میرے علم میں مصباح واقعی واحد مستند بیٹس مین ہے جس نے یہ "کارنامہ" سرانجام دیا ہے دیگر کھلاڑی یا تو آل راؤنڈر تھے یا پھر وکٹ کیپر ٹائپ
تصحیح کا بہت شکریہاس لسٹ میں اینڈیو جونز،مدثر نذر،گراہم تھارپ،جمی ایڈمز،حبیب البشر اور مائیکل وان،کم ہیوز جیسے مستند بیٹسمین بھی ہیں۔
کیوں نہیں کھولا جا سکتا۔بس جب ایک دھاگے میں سٹارٹ ہو جائیں تبصرے کرنا تو دوسرا بنانا فصول لگتا ہے۔کیا ہر میچ کیلئے ایک الگ دھاگہ نہیں کھولا جا سکتا!
لیکن اگر سیریز طویل ہو تو؟جیسے کہ ایشزاگر ہر سیریز کا الگ دھاگہ ہو تو بہت اچھا رہے گا
ایشز 2012، ایشز 2013 چلے گا نالیکن اگر سیریز طویل ہو تو؟جیسے کہ ایشز