عرفان اور اکمل کے ساتھ یہ تیسرا کون ہے؟
حسان خان لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,041 شیزان نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عرفان اور اکمل کے ساتھ یہ تیسرا کون ہے؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,042 5 اوور میں 29 اسکور اب شرما آئے ہیں گیند بازی کرنے کے لیے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,043 اسد شفیق پاکستان کا اچھا مستقبل حسان خان نے کہا: عرفان اور اکمل کے ساتھ یہ تیسرا کون ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
اسد شفیق پاکستان کا اچھا مستقبل حسان خان نے کہا: عرفان اور اکمل کے ساتھ یہ تیسرا کون ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,045 اگلی گیند پر اچھا فلک چار رنز کے لیے دو گیندوں پر دو چوکے حاصل کر لیے ناصر جمشید نے
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,046 یہاں گیند کوئی خاص سونگ نہیں ہو رہی اس لیے پاکستان کو کم سے کم 300 رنز کرنے پڑے گے اور پھر بالنگ اور فیلڈنگ بھی اچھی کرنی پڑے گے ویسے تو تبصرہ نگار 280 سکور کو فائٹنگ کہہ رہے ہیں لیکن میر ا خیال ہے انڈیا کے خلاف 3 سو کم از کم ہونے چاہے
یہاں گیند کوئی خاص سونگ نہیں ہو رہی اس لیے پاکستان کو کم سے کم 300 رنز کرنے پڑے گے اور پھر بالنگ اور فیلڈنگ بھی اچھی کرنی پڑے گے ویسے تو تبصرہ نگار 280 سکور کو فائٹنگ کہہ رہے ہیں لیکن میر ا خیال ہے انڈیا کے خلاف 3 سو کم از کم ہونے چاہے
محمداحمد لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,051 خرم شہزاد خرم نے کہا: اسد شفیق پاکستان کا اچھا مستقبل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسد شفیق واقعی بہت اچھے بیٹسمین ہیں۔
خرم شہزاد خرم نے کہا: اسد شفیق پاکستان کا اچھا مستقبل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اسد شفیق واقعی بہت اچھے بیٹسمین ہیں۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,056 اس اوور میں 11 اسکور بنے ہیں اس کے ساتھ 87 اسکور 14 اوور میں اور کوئی آؤٹ نہیں ۔ پاکستان کا اچھا آغاز ہے اسی طرح کھیلتے رہیں آمین
اس اوور میں 11 اسکور بنے ہیں اس کے ساتھ 87 اسکور 14 اوور میں اور کوئی آؤٹ نہیں ۔ پاکستان کا اچھا آغاز ہے اسی طرح کھیلتے رہیں آمین
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 3، 2013 #1,057 کیچ کی اچھی کوشش کوہلی کی لیکن کیچ نہیں کر سکے ایک مشکل چانس تھا