مبارکباد باباجی سالگرہ مبارک

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ماشاءاللہ سے کتنے سال کے ہوئے ہیں بابا جی۔ اللہ تعالیٰ صحت مندزندگی عطا فرمائے اور زندگی میں کامیابیاں بی عطا فرمائے آمین
 

مقدس

لائبریرین
پیارے بھیا آپ کو ڈھیروں سالگرہ مبارک
بہت خوش رہیں اور ہنستے مسکراتے رہیں اور مجھے آئس کریم کھلاتے رہیں۔۔

birthday-cake.jpg
 
Top