عسکری

معطل
یعنی دل سیانا کوا ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:

دل ؟ غلط دل اس دنیا کی سب سے بے وقوف ترین مخلوق ہے ۔ اس کو اتنا بدنام کیا گیا آگے سے کچھ بولتا ہی نہیں ۔اس کا کام ہے خون پمپ کرنا وہ کر رہا ہے پر دنیا والوں نے سارے الزام اس پر دھر دیے

heart-and-brain.jpg


brain-cartoon-heart-heart-and-brain-heart-broke-Favim.com-327443.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوبصورت تحریر

جذبات کا بہت اچھا اظہار

نین بھائی یہی زندگی ہے۔ وقت اور حالات کے ساتھ چلنا پڑتا ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوبصورت تحریر

جذبات کا بہت اچھا اظہار

نین بھائی یہی زندگی ہے۔ وقت اور حالات کے ساتھ چلنا پڑتا ہے۔
بالکل شمشاد بھائی

وقت بیٹھا ہوا ہے گردن پر​
تو ڑتا جارہا ہے ٹکڑوں میں​
زندگی دے کے بھی نہیں چکتے​
زندگی کے جو قرض دینے ہیں​
 
Top