تو شئیر کریں نا۔سڑک کے اس پار کی تصاویر میرے پاس بھی ہیں![]()
نہایت شاندار۔
فہیم بھائی یہیں شیئر کردیں۔سڑک کے اس پار کی تصاویر میرے پاس بھی ہیں![]()
بس بھائی اس کے لیے معذرت۔فہیم بھائی یہیں شیئر کردیں۔
آپ کو بلایا تھا مگر آپ جانے کہاں مصروف تھے۔![]()
اپلوڈنگ پر تو لگا دی ہیں۔تو شئیر کریں نا۔