نیرنگ خیال
لائبریرین
بہت شکریہ انیس بھائی۔ سب آپ احباب کا فیض نظر ہےہمیشہ کی طرح ایک اور بہت ہی عمدہ تحریر نین بھائی۔![]()
ہیں!!!نین بھائی! یہ محفلی بلونگڑا "حکایت نیرنگ" پر تہمت کس رہا ہے اور آپ خاموش تماشائی بنے کھڑے ہیں۔۔۔![]()
یہ حکایات پر طنز کر رہا تھا۔
ویسے اسکی ذہنی حالت کے بارے میں کل میں اک اور دھاگے میں یہ تبصرہ فرما چکا ہوں
منا کی دماغی رو مکمل طور پر اک عام انسان کے خیالات اور معمولات سے ہٹ چکی ہے۔ اس کے ذہن پر ہر وقت ایسے جملے سوار رہتے ہیں جن کے آخری ارکان کو 2 کی بجائے 1 1 بھی لکھ سکتے ہیں۔ اس حساب کتاب میں وہ دنیا سے بیگانہ ہو چکا ہے۔ زیادہ عرصہ یہی حالت رہی تو امید واصل ہے کہ زندگی کے سارے عشق ناکام ہونگے۔![]()