مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

شمشاد

لائبریرین
مجھے لگ رہا ہے کہ عینی اور مُنے کے درمیان صلح کروانے کے لیے اقوام متحدہ کا اجلاس بُلانا پڑے گا۔
 
عمراعظم

محفلین
ہزار بار مبارک۔۔۔۔ ہزاروی منصب۔عینی شاہ بٹیا۔
عینی شاہ کا کمال یہ ہے کہ مختصر عرصہ میں ہر دل عزیز بن گئی ہیں۔ماشا اللہ حاضر جواب اور ’پر لطف گفتگو سے محفل میں رونق کا باعث بنتی ہیں۔ خوش رہیں اور جلد صحت یاب ہوں بٹیا۔(آمین)
 
عینی شاہ

محفلین
ہزار بار مبارک۔۔۔ ۔ ہزاروی منصب۔عینی شاہ بٹیا۔
عینی شاہ کا کمال یہ ہے کہ مختصر عرصہ میں ہر دل عزیز بن گئی ہیں۔ماشا اللہ حاضر جواب اور ’پر لطف گفتگو سے محفل میں رونق کا باعث بنتی ہیں۔ خوش رہیں اور جلد صحت یاب ہوں بٹیا۔(آمین)
تھینکس انکل :)
 
Top