محمد بلال اعظم
لائبریرین
وہ کیوں؟بچُو ایک مکا تمہاری طرف بھی چھوٹے بھائی
اب میں نے کیا کِیا؟
وہ کیوں؟بچُو ایک مکا تمہاری طرف بھی چھوٹے بھائی
اب بھی کراس دو۔انکللللللللللللللللللللللللللللللل تھینکس لیکن
وہ کیوں؟
اب میں نے کیا کِیا؟
اور امریکہ اسے ویٹو کر دے گا۔۔۔۔مجھے لگ رہا ہے کہ عینی اور مُنے کے درمیان صلح کروانے کے لیے اقوام متحدہ کا اجلاس بُلانا پڑے گا۔
تھینکس عینی آپیآہا واہ بھئی واہ!ہنسی شاہ۔۔باتوں کی پٹاری! نے اتنی جلدی ہزاروی منصب پالیا۔۔بہت خوب!ڈھیروں مبارک بادیں!
تھنکس ناعمہبہت مبارک ہو عینی
تھینکس انکلہزار بار مبارک۔۔۔ ۔ ہزاروی منصب۔عینی شاہ بٹیا۔
عینی شاہ کا کمال یہ ہے کہ مختصر عرصہ میں ہر دل عزیز بن گئی ہیں۔ماشا اللہ حاضر جواب اور ’پر لطف گفتگو سے محفل میں رونق کا باعث بنتی ہیں۔ خوش رہیں اور جلد صحت یاب ہوں بٹیا۔(آمین)
تھینکیو انکل جیمبارک ہو یہ یک ہزاری منصب
ہم لڑ تو نہیں رے انکلمجھے لگ رہا ہے کہ عینی اور مُنے کے درمیان صلح کروانے کے لیے اقوام متحدہ کا اجلاس بُلانا پڑے گا۔
تھینکیو عثمان بھائیبہت خوب!
تھینکس انکلبہت مبارک ہو عینی یہ سنگ میل۔ واقعی رفتار تو طوفان میل کی ہے
کچھ بھی نہیں ہو گا۔مجھے لگ رہا ہے کہ عینی اور مُنے کے درمیان صلح کروانے کے لیے اقوام متحدہ کا اجلاس بُلانا پڑے گا۔