تعارف میرا نام نوشاب ہے

شمشاد

لائبریرین
جب تک ایک مراسلہ تمہارے کی بورڈ کے اندر ہے تو وہ پرائیویٹ ہے۔ لیکن جیسے ہی وہ کی بورڈ سے نکل کر محفل کی زینت بنا، وہیں اس کی پرائیویسی ختم ہو گئی۔
 
نوشاب

محفلین
کچھ اراکین کی ہیرا پھیری کی وجہ سے یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
اراکین کی ہیرا پھیری ؟؟؟؟؟
کوئی کیسے ہیرا پھیری کر سکتا ہے وہ تو اپنا مراسلہ ہی حذف کرے گا نا
ہیرا پھیری تو تب ہو سکتی جب کوئی کسی دوسرے کا مراسلہ حذف کرے یا ترمیم کرے
 
شمشاد

لائبریرین
اراکین کی ہیرا پھیری ؟؟؟؟؟
کوئی کیسے ہیرا پھیری کر سکتا ہے وہ تو اپنا مراسلہ ہی حذف کرے گا نا
ہیرا پھیری تو تب ہو سکتی جب کوئی کسی دوسرے کا مراسلہ حذف کرے یا ترمیم کرے
ابھی کوئی رکن شرارت کرے اور کوئی غلط قسم کا پیغام کسی رکن کے متعلق لکھ دے اور بعد میں حذف کر کے کہہ دے کہ میں نے تو کہا ہی نہیں۔
 
Top