آج کی تصویر - 1

یہ دیکھے ہوں کسی نے کہیں تو بتائے مجھے کہ میں بھی لے لوں:):)
553811_10151590279852008_1345779724_n.jpg
بھائی کسی بھی سوئی دھاگے کی دوکان سے اپنی مرضی کے رنگ کی زپ خریدو، اور ائیر فون کی تاروں کو سوئی دھاگے سے سی لو، بن جائے گا آسانی سے ۔
2013-05-02
 
Top