مبارکباد دس ہزاری حکایتی۔۔۔ نیلم

نیلم

محفلین
چلو نہیں کیا تو ناں سہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے کوئی دوائی بتائیں میں نے بھی جلدی سے دس سو ہزار مراسلے کرنے ہیں۔۔۔ ۔۔
لو جی میں آپ کو کوئی ڈاکٹر یا حکیم لگتی ہوں ،،کلینک تو آپ نے کھولا ہوا ہے اور دوا کا مجھ سے پوچھ رہے ہیں
 

شہزاد وحید

محفلین
بڑی مہربانی ۔آپ کا یہ احسان میں زندگی بھر یاد رکھوں گی :p
یہ یُوفون والا مہربانی تو نہیں اے؟ :p اور نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں یہ احسان نہیں، یہ تو فُل فِلمنٹ آف آ ہمبل ریکوسٹ تھی :D اینڈ ریکوسٹ واز آن میرٹ سو آئی ڈِڈ مائی بیسٹ :hot:
 
Top