نیلم
محفلین
اوہ پھر ٹھیک ہے
اوہ پھر ٹھیک ہے
ارے آپ تو غصہ ہی کر گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔خیر مبروک بیٹا جی
سو سویٹ انکل ،بیوٹی فل وش
لو جی کہاں غصہ کیا میں نےارے آپ تو غصہ ہی کر گئیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہمیشہ مسکراتی رہوسو سویٹ انکل ،بیوٹی فل وش
بہت شکریہ
بہت شکریہ بھائیڈھیروں مبارکباد نیلم سس
آمینہمیشہ مسکراتی رہو
چلو نہیں کیا تو ناں سہی ۔۔۔۔۔۔۔لو جی کہاں غصہ کیا میں نے
لو جی میں آپ کو کوئی ڈاکٹر یا حکیم لگتی ہوں ،،کلینک تو آپ نے کھولا ہوا ہے اور دوا کا مجھ سے پوچھ رہے ہیںچلو نہیں کیا تو ناں سہی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ویسے کوئی دوائی بتائیں میں نے بھی جلدی سے دس سو ہزار مراسلے کرنے ہیں۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہحکایتی مبارک ہو
کیا یاد کرو گی۔ چھوڑا ایک بہت بڑا حصہ۔ میں نے رقم 50000 سے کم کر کے 49999 کر دی ہے۔لیں جی آپ بہن سے بھی رشوت لیں گیں مبارک دینے کے لیے ۔پلیز 5000 سے تھوڑا اور کم کریں پلیززز
لیکن وہ تو مکھن لگا رہی تھیں!!!
بڑی مہربانی ۔آپ کا یہ احسان میں زندگی بھر یاد رکھوں گیکیا یاد کرو گی۔ چھوڑا ایک بہت بڑا حصہ۔ میں نے رقم 50000 سے کم کر کے 49999 کر دی ہے۔
یہ یُوفون والا مہربانی تو نہیں اے؟ اور نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں یہ احسان نہیں، یہ تو فُل فِلمنٹ آف آ ہمبل ریکوسٹ تھی اینڈ ریکوسٹ واز آن میرٹ سو آئی ڈِڈ مائی بیسٹبڑی مہربانی ۔آپ کا یہ احسان میں زندگی بھر یاد رکھوں گی
لیکن وہ تو مکھن لگا رہی تھیں!!!