شمشاد

لائبریرین
مجھے اس وقت بہت نیند آ رہی ہے اور چائے کوفی پلانے والا نجانے کہاں چلا گیا ہے۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
اکیلے اکیلے کب گھومے؟ آپ سب کے لیے پورا منظر سمیٹ لائے ہیں تاکہ ماؤس کی مدد سے پین اور ژوم کر کے سبھی گھوم لیں۔ اور ہم تو یہاں کم و بیش روزآنہ ہی جاتے ہیں۔ :) :) :)
نہیں بھیا میں آپ کو بتا رہی تھی کہ میں اکیلی اکیلی گھوم آئی :) :) :)
 
Top