سوئے نہیں ابھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سونے کی تیاری۔![]()
![]()
![]()
کیون ہنسے جا ری ہوآہم آہم!! ۔۔![]()
اووووووووووووووووووووووووووارے تو مشکل باتیں کرنا کونسا مشکل ہے یہ بھیا لوگوں کی باتیں غور سے دیکھو چند مشکل ورڈز چنو اور ان کو اپنے باتوں میں یوز کر لو![]()
اچھا لو نہی ہنستی اب ہیپیبس واہ جی واہ کرنا تھا ناں ہنسنا تھوڑی تھا![]()
بس ہنسی آ رہی ہے ناںکیون ہنسے جا ری ہو![]()
اووووووووووووووووووووووووووآئی سمجھ مجھے اچھااااااااااااااااااااااااااااااااا تو یہ بات ہے
![]()
بتااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااؤبس ہنسی آ رہی ہے ناں
اب ریزن مت پوچھو ورنہ سب کو پتا چل جائے گا![]()
عینی گندی بچی نہ بنا کرواچھا لو نہی ہنستی اب ہیپی![]()
ارے بابا نیچے والے پیغام میں پتا چل نہیں گیا تم کو؟؟بتااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااؤ![]()
وعلیکم سلام عائشہاپسس میں نے یہاں سلام تو کیا ہی نہیں
السلام علیکم
کیسی ہو عینی؟
میں بھی ٹھیک ہوںوعلیکم سلام عائشہآئی ایم گڈ تم کیسی ہو ؟
دن کیسا تھا ؟
اور کیا صبح صبح سارے سات بجے جانا پرا دو لیکچر تھےمیں بھی ٹھیک ہوں
دن میں خوب گزرا
تم سناؤ آج گئی تھی کالج؟
ہاں ناں ایسے ہی ہوتا ہے ہماری میم لوگ بھی ایسے ہی کرتی ہیں لیکن ان کو پڑھانا کالج کی ڈیوریشن میں ہی ہوتا ہے اس لیے ہمیں زیادہ فیل نہیں ہوتااور کیا صبح صبح سارے سات بجے جانا پرا دو لیکچر تھےافففف تھک گئی تھی میں ۔۔
یہ سر لوگ نا بس اپنی آسانی دیکھتے ہیں جب خود فری ہوتے ہیں بلا لیتے ہیں ۔۔
![]()
ہاں ظاہر ہے فائدہ تو ہمارا ہی ہے ناہاں ناں ایسے ہی ہوتا ہے ہماری میم لوگ بھی ایسے ہی کرتی ہیں لیکن ان کو پڑھانا کالج کی ڈیوریشن میں ہی ہوتا ہے اس لیے ہمیں زیادہ فیل نہیں ہوتا
چلو کوئی بات نہیں بی بریو![]()
ہاں ناںہاں ظاہر ہے فائدہ تو ہمارا ہی ہے نا![]()
ساڑے دس بجے بریکفاسٹ کیا تھا ۔۔ابھی بھوک نہی ہے بلکل درمیان میں چپس کھائے تھےہاں ناں
اور سناؤ لنچ کر لیا تم نے؟
نہیں ناں میں نے صبح لسی پی تھی ساتھ میں ایک سلائس لیاساڑے دس بجے بریکفاسٹ کیا تھا ۔۔ابھی بھوک نہی ہے بلکل درمیان میں چپس کھائے تھےتم نے کر لیا؟
کل مین بھی لے کر آئی تھی شامت ۔۔لیکن مجھ سے وہ سپائسی بن گے تھے بہت ۔۔پھر سی سی کر رہی تھی میںنہیں ناں میں نے صبح لسی پی تھی ساتھ میں ایک سلائس لیا
ابھی تو بھوک نہیں مجھے
بھیا کو بول کر نوڈلز منگواتی ہوں پھر ان کی شامت لائیں گے![]()