عینی شاہ

محفلین
مجھے پہلے ہی پتا تھا یہ بھی مشکل بات مجھے ہی بتانی ہوگی۔:rolleyes:
عینی مینی دیکھو ناں عربی میں ثلاثہ تین کو بولتے ہیں ۔۔۔ گنتی تو پڑھی ہوگی ناں
اب ارواح ثلاثہ کا مطلب ہوا۔۔۔ تین روحیں۔۔ ہائے اللہ جی!!! یہ ہم کہاں روحوں کی باتوں میں آگئے۔۔ مجھے ڈر لگ جائے گا
تھینکیو عائشہ دا جینیئس :notworthy:(y)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
جس دن عینی مشکل باتیں کرے گی نا اس دن ایک انقلاب ا جائے گا ۔۔چینج یو نو :rollingonthefloor::laughing: ابھی تو ایا ہے ایک انقلاب الیکشن میں اس لیے ابھی ااس کے مزے لو ۔:rollingonthefloor:
ارے تو مشکل باتیں کرنا کونسا مشکل ہے یہ بھیا لوگوں کی باتیں غور سے دیکھو چند مشکل ورڈز چنو اور ان کو اپنے باتوں میں یوز کر لو :rollingonthefloor:
 
Top