عینی شاہ
محفلین
نااااااااااااا بابا میں تو نہی پیتی یہ کھٹا وٹا تم پتہ نہی کیسے پی لیتی ہومجھے تو کھٹے والے زیادہ پسند ہیں اس لیے وہی منگواؤں گی
اور آج ہم نے مفت میں گول گپوں والے انکل سے کھٹا بھی پیا
نااااااااااااا بابا میں تو نہی پیتی یہ کھٹا وٹا تم پتہ نہی کیسے پی لیتی ہومجھے تو کھٹے والے زیادہ پسند ہیں اس لیے وہی منگواؤں گی
اور آج ہم نے مفت میں گول گپوں والے انکل سے کھٹا بھی پیا
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
ارے اتنے مزے سے ناں اور کیسے بھلا؟نااااااااااااا بابا میں تو نہی پیتی یہ کھٹا وٹا تم پتہ نہی کیسے پی لیتی ہو
ہیلو عائشہ وعلیکم اسلام ۔۔۔کیسی ہو ؟میں اچھی بچی ہوں کیسا تھا دن ؟ا
ارے اتنے مزے سے ناں اور کیسے بھلا؟
کدھر ہو؟
آج تو صبح سے سورج نہیں نکلاہیلو عائشہ وعلیکم اسلام ۔۔۔ کیسی ہو ؟میں اچھی بچی ہوں کیسا تھا دن ؟
چاچو گلا بہت خراب ہوا ہے ناںپھر جب گلا خراب ہو گا ناں۔ تو مجھ سے علاج پوچھ لینا۔
ارے یہاں تو صبح سے بہت اچھا موسم ہے بارش بھی ہوئی اب بھی کافی کول ہےآج تو صبح سے سورج نہیں نکلا
کل رات بارش ہوئی تھی لیکن آج ہوا نہ چلنے کے وجہ سے حبس سا رہا سارا دن ۔۔۔ کالج میں تو بہت بری حالت تھی۔ گھر میں تھوڑا سکون ہے
تم سناؤ؟
بارش تو یہاں بھی ہوئی ناں بس ہوا نہیں چل رہی تھی صبح سےارے یہاں تو صبح سے بہت اچھا موسم ہے بارش بھی ہوئی اب بھی کافی کول ہے
اور آج کیا اسپیشل کیا پھر۔۔ میرا مطلب کھایا؟ارے یہاں تو صبح سے بہت اچھا موسم ہے بارش بھی ہوئی اب بھی کافی کول ہے
اور یہاں بہت حبس ہورہا ہے بارش نہیں ہورہیارے یہاں تو صبح سے بہت اچھا موسم ہے بارش بھی ہوئی اب بھی کافی کول ہے
السلام علیکم!اور یہاں بہت حبس ہورہا ہے بارش نہیں ہورہی
وعلکیم السلام میں تو کراچی میں ہی ہوں ۔۔بس بارش ہوجائے۔۔۔السلام علیکم!
آپ دونوں کراچی سے ہو ناں ملائکہ؟
چلو آپ کے لیے دعا کرتے ہیں کہ بارش ہو جائے۔
اور عینی بھی شایدوعلکیم السلام میں تو کراچی میں ہی ہوں ۔۔بس بارش ہوجائے۔۔۔
نہیں نا عینی کراچی میں تھوڑی رہتی پتہ نہیں کہاں رہتی ہے ہاہاہااور عینی بھی شاید
کیوں عینی؟
ارے میں تو ایسے ہی سمجھتی تھینہیں نا عینی کراچی میں تھوڑی رہتی پتہ نہیں کہاں رہتی ہے ہاہاہا
ناعمہ کو کہو وہ تمہارے گلے کا علاج کر دے۔چاچو گلا بہت خراب ہوا ہے ناں
تین چار دن سے ہوا ہے ٹھیک ہی نہیں ہو رہا
وہ پڑھنے میں مصروف ہے ناںناعمہ کو کہو وہ تمہارے گلے کا علاج کر دے۔