عائشہ عزیز

لائبریرین
کل مین بھی لے کر آئی تھی شامت ۔۔لیکن مجھ سے وہ سپائسی بن گے تھے بہت ۔۔پھر سی سی کر رہی تھی میں :p
مجھے تو کھٹے والے زیادہ پسند ہیں اس لیے وہی منگواؤں گی
اور آج ہم نے مفت میں گول گپوں والے انکل سے کھٹا بھی پیا :p
 
Top