اسے عیاشی نہیں ڈیپلومیسی کہا جاتا ہے بھیا۔۔۔ ۔
کاشفی بھائی پہ اتنی بہتان تراشی، بہت غلط بات ہے سلیمان صاحب۔ (کاشفی بھائی نون لیگ کے بہت بڑے مخالف ہیںجلنے کی بو آ رہی ہے۔ جس صاحب کو چین میں اُنگلیجی بولنے کے لیے اپنے چھوٹے بھائی (جوش خطابت) سے مدد لینی پڑے۔اس کے ووٹر جلیں گے تو لازمی۔![]()
الطاف حسین کے تو کھانے کے دانت بھی وہی ہیں جو دکھانے کے ہیں ۔ سر خ سرخ![]()
شوشوں کے علاوہ بھی اور بہت کچھ چھوڑتے ہیں۔جو لندن میں بیٹھے ایک سے ایک شوشہ چھوڑتے رہتے ہیں۔
بھائیو، ہم آپ کی ویڈیوز نہیں دیکھ پائے ، اگر آپ یہ پوائنٹس کی صورت میں تصریح فرمادیتے کہ عمران خان نے ایسا کیا کیا ہے جو قابل اعتراض ہے تو ہم بھی کچھ بولتے۔۔۔
جلنے کی بو آ رہی ہے۔ جس صاحب کو چین میں اُنگلیجی بولنے کے لیے اپنے چھوٹے بھائی (جوش خطابت) سے مدد لینی پڑے۔اس کے ووٹر جلیں گے تو لازمی۔![]()
آپ پر تو Extremist ہونے کا الزام بخوبی لگایاجاسکتا ہے ۔۔۔میں صرف مخالف نہیں ہوں بلکہ انہیں اور ان سے ہمدردی رکھنے والوں کو دشمن بھی سمجھتا ہوں۔۔![]()