سلیمان اشرف
محفلین
ویسے انگریزی نے یہ ایک لفظ بہت اچھا نکالا ہے۔ باہر سے کوئی سخت بات مت کرو۔ ورنہ extremist کہلاؤگے۔ اور اندر سے کسی کی سات نسلوں کو تباہ کردو۔آپ پر تو Extremist ہونے کا الزام بخوبی لگایاجاسکتا ہے ۔۔۔
ویسے انگریزی نے یہ ایک لفظ بہت اچھا نکالا ہے۔ باہر سے کوئی سخت بات مت کرو۔ ورنہ extremist کہلاؤگے۔ اور اندر سے کسی کی سات نسلوں کو تباہ کردو۔آپ پر تو Extremist ہونے کا الزام بخوبی لگایاجاسکتا ہے ۔۔۔
بھائی دونوں سے معذرت۔ مگر اس طرح کی تحاریر زیادہ تر نون کے سپورٹرز ہی لکھتے ہیں۔ جماعت اسلامی یا منہاج القرآن والے اتنے مخالف نہیں۔کاشفی بھائی پہ اتنی بہتان تراشی، بہت غلط بات ہے سلیمان صاحب۔ (کاشفی بھائی نون لیگ کے بہت بڑے مخالف ہیں )
تشریح کریں گے؟ڈرون گرنے کے بعد ہمیشہ جلنے کی بو آتی ہے۔۔شاید!
کاشفی بھائی سے نہ تو غصہ ہوں اور نہ ہی وضاحت مانگا کریں ورنہ یہ بھائی بھی اور وہ "بھائی" بھی ناراض ہو جائیں گے۔تشریح کریں گے؟
Well-connected: Prince Charles asked Imran Khan how he was getting on after his fall in Pakistan
Pleased to meet you: Prince Charles greets Imran Khan before chatting with the former cricketer
اندر سے جو کرو ۔۔۔ پروا نہیں۔۔۔ویسے انگریزی نے یہ ایک لفظ بہت اچھا نکالا ہے۔ باہر سے کوئی سخت بات مت کرو۔ ورنہ extremist کہلاؤگے۔ اور اندر سے کسی کی سات نسلوں کو تباہ کردو۔
تشریح کرنے کی ضرورت نہیں۔۔باقی باتیں آپ سمجھ گئے ہوں گے۔۔۔تشریح کریں گے؟
نہ میں وضاحت دے رہا ہوں اور نہ یہ کہہ رہا ہوں کہ آپ غصہ ہیں۔۔اگر غصہ ہیں تو ہوا کریں۔۔مجھے کیا۔۔کاشفی بھائی سے نہ تو غصہ ہوں اور نہ ہی وضاحت مانگا کریں ورنہ یہ بھائی بھی اور وہ "بھائی" بھی ناراض ہو جائیں گے۔
بس بولا کریں 'جی بھائی' ، 'نہیں جی بھائی'
آپ کا شمار چونکہ محفل کے پاور فل ارکان میں بھی ہوتا ہے۔۔لہذا میرے خیال میں آپ کو اس لڑی کو شروع سے پڑھنا چاہیئے تھا۔۔اگر شروع سے پڑھ لیتے تو لنک پوچھنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔۔۔ لڑی کے دوسرے پیغام میں ٹاپ پر ہی خبر کا لنک موجود ہے۔۔۔۔۔ یہ تصویر میں نے نہیں بنائی ہے۔۔۔کیا ان تصاویر کا اوریجنل لنک مل سکتا ہے؟ مجھے شک ہے کہ یہ فوٹو شاپڈ تصاویر ہیں۔ جسم اور سر کا تناسب آپ کو بخوبی دکھائی دے رہا ہوگا
ایک بات سمجھ نہیں آئی، ان تصویروں کو یہاں شئیر کرنا تو یوں ہوا کہ آپ عمران خان کی شہرت کی تشہیر کر رہے ہیں کہ وہ شاہی تقریب میں شہزادے کے ساتھ باتوں میں مصروف ہیں۔ باقی اس میں ہاتھی دانت وانت والی کیا بات ہے؟؟؟آپ کا شمار چونکہ محفل کے پاور فل ارکان میں بھی ہوتا ہے۔۔لہذا میرے خیال میں آپ کو اس لڑی کو شروع سے پڑھنا چاہیئے تھا۔۔اگر شروع سے پڑھ لیتے تو لنک پوچھنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی۔۔۔ لڑی کے دوسرے پیغام میں ٹاپ پر ہی خبر کا لنک موجود ہے۔۔۔ ۔۔ یہ تصویر میں نے نہیں بنائی ہے۔۔۔
کیا عمران خان نے کہیں حلفاََ کہا ہے کہ وہ کبھی کسی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے، بڑے لوگوں سے نہیں ملیں گے، مشروب نہیں پئیں گے، جہاں ماڈلز ہوں گی وہاں کا رخ نہیں کریں گے وغیرہ وغیرہ؟؟
ٹیلیگراف کا لنککیا ان تصاویر کا اوریجنل لنک مل سکتا ہے؟ مجھے شک ہے کہ یہ فوٹو شاپڈ تصاویر ہیں۔ جسم اور سر کا تناسب آپ کو بخوبی دکھائی دے رہا ہوگا
انسان کو چاہیئے کہ وہ پہلے پوری وڈیو دیکھ لے اور سن لے۔۔پھر کوئی بات کرے۔۔ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور کا محاورا سلیم صافی صاحب نے استعمال کیا ہے۔۔ان سے پوچھیئے جا کر۔۔۔خواہ مخواہ بحث کو طول مت دیجئے۔۔۔ایک بات سمجھ نہیں آئی، ان تصویروں کو یہاں شئیر کرنا تو یوں ہوا کہ آپ عمران خان کی شہرت کی تشہیر کر رہے ہیں کہ وہ شاہی تقریب میں شہزادے کے ساتھ باتوں میں مصروف ہیں۔ باقی اس میں ہاتھی دانت وانت والی کیا بات ہے؟؟؟
کیا عمران خان نے کہیں حلفاََ کہا ہے کہ وہ کبھی کسی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے، بڑے لوگوں سے نہیں ملیں گے، مشروب نہیں پئیں گے، جہاں ماڈلز ہوں گی وہاں کا رخ نہیں کریں گے وغیرہ وغیرہ؟؟
بھائی جو بات دل میں ہو وہی زباں پر بھی ہو اور وہی قلم کی نوک سے شائع بھی ہو۔۔اس بات پر میں یقین رکھتا ہوں۔۔۔Tags: Sport animal masks, عمران خان, منافق, تحریکِ انصاف, یہودی ایجنٹ, نیا پاکستان, خیبر پختونخواہ, بے شرم, شرم کا مقام, PTI ()
ٹیگز سے اندازہ ہو رہا ہے کہ کاشفی بھائی نے کیا سوچ کر یہ تحریر شامل کی ہے۔
بھائی جو بات دل میں ہو وہی زباں پر بھی ہو اور وہی قلم کی نوک سے شائع بھی ہو۔۔اس بات پر میں یقین رکھتا ہوں۔۔۔
اگر آپ کی نظر میں یہ بہتان بازی ہے تو ایسا ہی صحیح۔۔اچھی بات ہے لیکن بذریعہ ٹیگز بہتان تراشی کا ہنر بہت کم ہی لوگ جانتے ہیں۔
ویسے دل کو نفرتوں سے بچا کر رکھنا چاہیے ورنہ جس گھر میں آگ لگ جائے اُس کی ہر چیز خاکستر ہو جانے کے امکانات بہت بڑھ جاتے ہیں۔
بہتان تراشی کہا تھا انہوں نے ۔۔۔اگر آپ کی نظر میں یہ بہتان بازی ہے تو ایسا ہی صحیح۔۔
افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ حق کیا ہے اور باطل کیا، یہ سمجھنا ناممکن بنا دیا گیا ہے۔۔۔ آپ جو سوچتے ہیں وہ آپ کی اور میں جو سوچتا ہوں وہ میری رائے ہے اور بس۔۔۔ اس کی اور کوئی حیثیت نہیں۔۔۔میڈیا کا کام ہی انتشار پھیلانا ہوتا ہے ۔ اس سلسلے میں بند لفافے بہت عام ہیں ۔ ایک پروگرام میں یہ کسی کی حمایت کررہے ہوتے ہیں اسی چینل کے کسی اور پروگرام میں اس کی مخالفت کی دھائیاں دے رہے ہوتے ہیں ۔ یہ سب اسکرپٹ پر کام کرتے ہیں ۔ دراصل یہ حکومت " کرنے والوں " کی مشنیری کا ایک جز ہوتے ہیں ۔ اور یہ سب مل کر ساتھ چلتے پیں ۔