وعلیکم السلام
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں محدثہ بٹیا بہنا
اردو محفل میں دلی خوش آمدید
نایاب ! بہت شکریہ اللہ آپ کو بھی ڈھیروں مسکراہٹوں سے نوازے۔
آپ اپنا تعارف کرانا بھول گئیں شاید![]()
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
حدیث بیان کرنے والے کو محدث کہا جاتا ہے تو کیا آپ کی پہچان محدثہ کی بھی یہی وجہ ہے؟
نایاب بھائی ہیںمیری محترم بہنا میرا تعارف آپ یہاں پڑھ سکتی ہیں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/نایاب-بھائی-سے-باتیں-کریں.51641/