فہیم

لائبریرین
لو دیکھ لو میری پیاری چوڑیاں:p۔۔۔ ۔ اپنی تو مت دکھانا جیسے آسمان سے اتری ہوں:cautious:

DSC01611_zps737b0628.jpg


DSC01614_zps36d6f88b.jpg



پنک والی میری ہیں اور بلو والی میری بہن کی ۔۔۔ پر لائی میں ہی خرید کر تھی۔۔۔

شمشاد عینی شاہ عائشہ عزیز قیصرانی ابن سعید فہیم

اتیک سندر :)
تمہاری پسند نفیس اور پیاری ہے ملائکہ :)
 
Top