ابن سعید
خادم
الے بھئی ہمالی ٹیچل بتیا کو گوشہ آ گیا!!!مجھے گوشا آیا ہوا ہے
الے بھئی ہمالی ٹیچل بتیا کو گوشہ آ گیا!!!مجھے گوشا آیا ہوا ہے
آرام سے اچھا
ہے کہ کام کرلیا جائے
یعنی، پھر وہی شام، وہی غم، وہی تنہائی ہے۔۔۔ ڈیڑھ کیلو جلیبیاں دو کیلو رس ملائی ہے۔۔۔یہاں تو کل سے وہی پرانی روٹین شروع
الے بھئی ہمالی ٹیچل بتیا کو گوشہ آ گیا!!!
بیٹ مین ڈارک نائٹ رائزیز مووی دیکھی ہے؟
آپ تو اچھے خاصے شاعری معلوم ہوتے ہیںیعنی، پھر وہی شام، وہی غم، وہی تنہائی ہے۔۔۔ ڈیڑھ کیلو جلیبیاں دو کیلو رس ملائی ہے۔۔۔
توبہ کیجیے، اب ہم کہاں سے "شاعری" ہو گئے؟آپ تو اچھے خاصے شاعری معلوم ہوتے ہیں
شاعری نہ سہی شاعر ہی سہیتوبہ کیجیے، اب ہم کہاں سے "شاعری" ہو گئے؟
یہ غلط اسمائیلی لگ گیا ہےاففف!!!
نوبیٹ مین ڈارک نائٹ رائزیز مووی دیکھی ہے؟
اگر ایسی لن ترانیاں شاعری ہونے لگیں پھر تو شعر و سخن کا اللہ ہی حافظ ہے!شاعری نہ سہی شاعر ہی سہی
شڈ دئیر بی اینی ریزن؟
مقدس کے 23000 مراسلے ہیں مگر جب سے آئی ہوں، ان کو نہیں دیکھا۔ کیا وہ اب محفل پر نہیں آتیں؟السلام علیکم
محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید۔
کم و بیش ایک ایک ہزار پیغامات مشتمل لڑیوں کا سلسلہ جسے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے جانا جاتا رہا ہے کی سو لڑیاں مکمل ہونے پر ایک سنچری سیلیبریشن کی لڑی کھولی گئی تھی جو ٹھیک چار ماہ بعد آج پورے بیس ہزار پیغامات کے ساتھ ایک ہزار صفحات پر پھیل گئی ہے۔ لہٰذا اس سلسلے کو وہیں مقفل کر کے عمومی گفتگو و حاضری کے لئے محفل کی بارہ دری کے دروازے وا کیے جاتے ہیں۔
نوٹ: اگر اس پیغام میں سعود بھیا کے لہجے کی بو محسوس ہو تو اسے محض اتفاق گردانا جائے۔
آپی وہ کچھ عرصہ چھٹیوں پر ہیں۔ میرے سے اجازت لی تھی انہوں نےمقدس کے 23000 مراسلے ہیں مگر جب سے آئی ہوں، ان کو نہیں دیکھا۔ کیا وہ اب محفل پر نہیں آتیں؟