ابن سعید
خادم
ابھی گئی ابھی گئی
ابھی گئی ابھی گئی
السلام علیکمعائشہ عزیز تمہیں کیا ہوا پڑا ہے آج بولو بھی
وعلیکم سلام عائشہ آئی ایم گڈ تم سناؤ کیا ہوا ہے تمہیں آج ڈانٹ پڑی ہے کیاالسلام علیکم
کیسی ہو عینی؟
آج ناں میرا لڑائی کرنے کا دل کر رہا ہےوعلیکم سلام عائشہ آئی ایم گڈ تم سناؤ کیا ہوا ہے تمہیں آج ڈانٹ پڑی ہے کیا
بھئی وہ تو امی نے کئے ہیں نا چھوڑیں مجھے نہیں پتہ۔۔۔واہ بھئی بہت اچھی چوڑیاں ہیں۔
کتنے پیسے خرچ کر ڈالے ان چوڑیوں پر۔
کیسی ہیں ننھی پری؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں ننھی پری؟
اچھا قت سیٹیاں بجائی جا رہی ہیں!