عینی شاہ
محفلین
اچھا ہے نہی آتیجو آپ کو نہیں آتی![]()
اچھا ہے نہی آتیجو آپ کو نہیں آتی![]()
گڈ .............رادر ونڈرفلایم ۔ایس کر رہی ہوں منیجمنٹ سانئسز میں![]()
آپ اتنی ڈھیر ساری مٹھاس سے محروم ہیں اس سرائیکی سے دوری کی وجہ سے..............سچ کہہ رہا ہوںاچھا ہے نہی آتیورنہ بولنا پڑتی مجھے پھر
ویسے مجھے تو کوئی بھی زبان نہی آتی ٹھیک سے
![]()
جی بلکل لیکن مجھے سمجھ ہی نہی آئی کبھی بس دادی اماں سائیڈ والے بولتے ہیںآپ اتنی ڈھیر ساری مٹھاس سے محروم ہیں اس سرائیکی سے دوری کی وجہ سے..............سچ کہہ رہا ہوں
میں نے تو کوشش اور مشق کر کے تھوڑی بہت شد بد حاصل کی ہے............آپ کے تو گھر کی لونڈی ہے..........![]()
نہیں یہ تو کبھی استعمال نہیں کیا۔۔۔جوار کا آٹا بھی سکرب کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے کیا آپ نے کبھی استعمال کیا ہے ؟
جی بلکل لیکن مجھے سمجھ ہی نہی آئی کبھی بس دادی اماں سائیڈ والے بولتے ہیںکوئی بات نہی میں شوگر کی کمی میٹھی چیزیں کھا کر پوری کر لیتی ہوں نا
![]()
تو بتاؤ نا وہی تو پوچھ رہی ہوں۔۔ہیلہو ہیلیو ملائکہسب کچھ ہے یہاں
![]()
وہاں عینی ہے، یہ کیا کم ہے۔تو بتاؤ نا وہی تو پوچھ رہی ہوں۔۔
مگر کیااااااااااااااااا بتاؤں ناتو بتاؤ نا وہی تو پوچھ رہی ہوں۔۔
بہاولپور چھوٹا سا لیکن بھرپور منصوبہ بندی سے تعمیر شدہ شہر ہے........نوابوں اور بیسویں صدی کے اوائل میں بہت سوں کے خوابوں کی سرزمین..........محلات اور باغات.........میٹھی بولی .........بھلے اور مہمان نواز لوگ........یہاں کے دن کسی تندخو اور غصیل صحرا نشین کی طرح سخت گرم ہوتے ہیں.........جبکہ راتیں ماں کی لوری کی طرح ٹھنڈی.............اور بہالپور میں کیا کیا ہے@عینی شاہ اور فلک شیر
تعریف ہو میرے سٹی کی اور زبردست بات نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔۔ویری ویری نائس اینڈ پیور فیلینگز وِچ یو روٹبہاولپور چھوٹا سا لیکن بھرپور منصوبہ بندی سے تعمیر شدہ شہر ہے........نوابوں اور بیسویں صدی کے اوائل میں بہت سوں کے خوابوں کی سرزمین..........محلات اور باغات.........میٹھی بولی .........بھلے اور مہمان نواز لوگ........یہاں کے دن کسی تندخو اور غصیل صحرا نشین کی طرح سخت گرم ہوتے ہیں.........جبکہ راتیں ماں کی لوری کی طرح ٹھنڈی.............
ان سب کا کیا مذکور کہ شہر سے کچھ پرے روہی شروع ہوتی ہے...........صحرا..........کھرا صحرا......ریت اور صرف ریت..........جس کا جادو وہی جانتا ہے، جس نے اس کے دامن میں رات بھیگتے سے اک تارے کی تانیں اڑتے سنی ہوں...........قلب حاضر ہو تو روح پہ کیا کیا منکشف نہیں ہوتا......سادہ زندگی اور تھوڑے پہ قانع بڑے لوگ...........بادیہ نشیں.........
مدتوں میں خواہش مند رہا کہ زندگی یہیں بِتائی جائے.........لیکن ہوس شہر کو لے کے چلتی ہے..............جیسے پر کو آندھی اڑا لے جاتی ہے........اور پھر ................
خواجہ صاحب عشق حقیقی کی آوازاسی روہی میں یوں لگاتے تھے
میڈا روہی تھل تے چولستان وی توں.........
اے ٹو زی اے ون ٹو تھری اینڈ سو آنٹھیک ہوں عینی
تم کیسی ہو؟![]()
آئے ہائے ہائے۔۔۔۔بیڑا تر جائے آپ کا۔۔۔۔اتنے ظالم الفاظ۔۔!!بہاولپور چھوٹا سا لیکن بھرپور منصوبہ بندی سے تعمیر شدہ شہر ہے........نوابوں اور بیسویں صدی کے اوائل میں بہت سوں کے خوابوں کی سرزمین..........محلات اور باغات.........میٹھی بولی .........بھلے اور مہمان نواز لوگ........یہاں کے دن کسی تندخو اور غصیل صحرا نشین کی طرح سخت گرم ہوتے ہیں.........جبکہ راتیں ماں کی لوری کی طرح ٹھنڈی.............