اجی ۔۔۔ سلام کا جواب دینا تو فرض بنتا ہے ۔ اس میں شکریہ کا کیا ذکر ۔شکریہ سلام کا جواب دینے کا
اجی ۔۔۔ سلام کا جواب دینا تو فرض بنتا ہے ۔ اس میں شکریہ کا کیا ذکر ۔شکریہ سلام کا جواب دینے کا
کیسی ہو گڑیا اور کیا ہو رہا ہے آج کل ؟وعلیکم السلام
ٹھیک ہوں بھیااکیسی ہو گڑیا اور کیا ہو رہا ہے آج کل ؟
نئے نئے مسلمان ہوئے ہو کیا۔ بات بات پر سلامہم تو نہیں کرتے ۔۔۔ اسی بات پر ایک بار پھر ۔۔۔ وعلیکم السلام
کیسی ہیں مانو؟وعلیکم السلام
ہی ہی ہیشاباش گڑیا ۔۔۔ ۔۔ دل لگا کر پڑھنا ۔ مجھے اپنی پارٹی میں سب ڈگری والوں لوگ چاہئیں ہونگے ۔کہ بعد میں جعلی ڈگری کا کوئی مسئلہ ہی نہ رہے ۔
ٹھیک ہوں آپیکیسی ہیں مانو؟
الحمداللہ پیدائشی مسلمان ہوں ، مگر حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوانئے نئے مسلمان ہوئے ہو کیا۔ بات بات پر سلام
جی ہاں ہم عنقریب ایک پارٹی تشکیل دینے والے ہیں ۔ہی ہی ہی
آپ بھی پارٹی بنانے والے ہیں بھیاا
اور وہ پارٹی کیا کرے گی۔۔ الیکشن لڑے گی کیا؟جی ہاں ہم عنقریب ایک پارٹی تشکیل دینے والے ہیں ۔
ہاں ناں اور کیا کرے گی ۔۔۔ آپ کا خیال ہے کہ وہ بھی دوسری پارٹیوں کی طرح بھتہ وصول کرے گی ۔اور وہ پارٹی کیا کرے گی۔۔ الیکشن لڑے گی کیا؟
نہیں معنی میں کوئی فرق نہیںٹھیک ہوں آپی
آپ کیسی ہیں؟ ابھی میں نے پڑھا تھا کہ عبداللہ"دال " پر زبر کے ساتھ ہے۔ یہاں تو پیش کے ساتھ سنا ہے میں نے
کیا اس کا مطلب کچھ اور ہوگا؟
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہالحمداللہ پیدائشی مسلمان ہوں ، مگر حق تو یوں ہے کہ حق ادا نہ ہوا
السلام علیکم ۔۔۔ ۔
اب مجھے کیا پتا؟ہاں ناں اور کیا کرے گی ۔۔۔ آپ کا خیال ہے کہ وہ بھی دوسری پارٹیوں کی طرح بھتہ وصول کرے گی ۔
تو پھر دال پر زبر کے ساتھ کیوں بولیں گے آپینہیں معنی میں کوئی فرق نہیں
ہماری مانو بلی کا دھیان آج کل پتا نہیں کس طرف ہے۔ بھئی جیسے اردو میں، میں آپ کو پکاروں تو عائشہ کہہ کر پکاروں گی، اگر پشتو میں پکاروں تو عائشے کو کہہ کر پکاروں گی۔ اسی طرح عبدُ اللہ کو عربی میں پکارا جائے تو عبدَ اللہ کہہ کر پکارتے ہیں۔ یہ عربی قواعد کا مسئلہ ہےتو پھر دال پر زبر کے ساتھ کیوں بولیں گے آپی
کیا آپ کے ہاں یوں ہی بولتے ہیں؟