عائشہ عزیز

لائبریرین
ہماری مانو بلی کا دھیان آج کل پتا نہیں کس طرف ہے۔ :) بھئی جیسے اردو میں، میں آپ کو پکاروں تو عائشہ کہہ کر پکاروں گی، اگر پشتو میں پکاروں تو عائشے کو کہہ کر پکاروں گی۔ اسی طرح عبدُ اللہ کو عربی میں پکارا جائے تو عبدَ اللہ کہہ کر پکارتے ہیں۔ یہ عربی قواعد کا مسئلہ ہے :)
اور فارسی میں بھی میرا نام عائشے ہی ہوگا ناں۔۔ اچھا لگا :)
سوری آپی میں نے ایسا فرسٹ ٹائم سنا
 

فلک شیر

محفلین
ملتان ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :eek::eek:کا تو ملتان والوں کو ہی پتہ ہو گا انکل میں تو بہاولپور میں ہوں اور ادھر بہت گرمی ہے شدید ترین :oops::oops:
بہاولپور میں تو واقعی ہی شدید گرمی ہوتی ہے...............آپ یونیورسٹی میں ہیں وہاں؟
IUB تو ہماری مادر علمی ہے بھئی :):):)
 

فلک شیر

محفلین
بڑے ظالم ہیں .............ڈرامہ کے پرچہ میں صرف چار فیصد لوگ کامیاب ہوئے تھے.............ہم نے تو شکر کیا ان چار فیصد میں سے ہم بھی تھے اور ساٹھ کے قریب نممبر بھی کھینچ گئے :):):)
 
Top