قیصرانی

لائبریرین
آخری تدوین:
اس سے پہلے آپ یہ معلوم کریں کہ یہ کینٹین ہے کہاں؟ اگر یہ کینٹین ہی ہندوستان یا پاکستان میں ہوئی تو یہ سوال ہی نہیں پیدا ہوگا۔:)
وہ تو پتہ ہے مجھے پر کوئی نئی چیز جو ہمارے یہاں نہ بنتی ہو ؟؟؟
وہ آپ کینٹین میں بنوا رہے ہوں ،محفلین کے لئے ۔ایسا کیجئے کوئی نئی ڈش بنائیے بالکل الگ اور اس کا نام رکھ دیجئے محفل ڈش۔
 
محفل ڈش کے لیے تو کسی اچھے باورچی(ڈزائنر) سے رابطہ کرنا پڑے گا۔ (:))
 
Top