ماہی احمد
لائبریرین
پھر؟اوئی ۔۔اچھا بابا
اس کو تو مجھے پتا ہے پر اس کو یہاں سموسہ چاٹ نہیں کہتے ہیں ناں
پھر؟اوئی ۔۔اچھا بابا
اس کو تو مجھے پتا ہے پر اس کو یہاں سموسہ چاٹ نہیں کہتے ہیں ناں
یہ لیجیے۔ ()اور میرے لیے ایک شوارما منگوا لیں پلیز ۔۔ساتھ میں کوک بھی
کھانا بھی اس "چیز" کو پھرسموسہ کے ساتھ فروٹ چاٹ ڈال لوں پھر؟
یہاں سموسہ چاٹ بولتے ہیں
یمی یمی یمی اسامہ بھائی
سو سوئیٹ آف یو
زبر زیر و پیش دست ۔یہ لیجیے جناب: ()
اور کچھ چاہیے ہو تو بلاتکلف آرڈر دیجیے گا۔ ()
اممم۔۔سوچوں گیکھانا بھی اس "چیز" کو پھر
چلیں ٹھیک ہے ، کرلیں ”ہاتھاپائی“ بھی ، مگر زیادہ توڑ پھوڑ ہوئی تو ذمہ داری تمام خواتین پر ہوگی خواہ تین ہوں یا دو۔ ()ارے نہیں
اس کے بغیر تو مزہ نہیں آئے گا۔
واؤ یمیییہ لیجیے۔ ()
اور یہ رہی آپ کی کوک: ()
بدہضمی ہوجائے گی۔ ()سموسہ کے ساتھ فروٹ چاٹ ڈال لوں پھر؟
بہتر جنابچلیں ٹھیک ہے ، کرلیں ”ہاتھاپائی“ بھی ، مگر زیادہ توڑ پھوڑ ہوئی تو ذمہ داری تمام خواتین پر ہوگی خواہ تین ہوں یا دو۔ ()
”زبردست“ کی اتنی زبردست مرمت پر ایک زبردست شعر یاد آگیا جو میں زبردستی لکھ رہا ہوں: ()زبر زیر و پیش دست ۔
بڑے دنوں بعد یہ ہنسی دیکھنے کو ملی ہے۔اممم ۔۔سوچوں گی
ہی ہی ہی
واہ واہ ۔۔ واہ واہ ۔۔ واہ واہ ۔۔”زبردست“ کی اتنی زبردست مرمت پر ایک زبردست شعر یاد آگیا جو میں زبردستی لکھ رہا ہوں: ()
جب سے تیری صورت پیشِ نظر ہے
میرے دل کی دنیا زیرِ و زبر ہے
نہیں۔ ()نہیں تو کیٹین پر کیبل شیبل بھی لگی ہے کہ نہیں ؟؟
تو وہ کونسا میں کھاؤں گی بھیابدہضمی ہوجائے گی۔ ()
کینٹین میں موبائل ساتھ لانا منع نہیں ہے۔ ()اب شمشاد بھائی اور میں نے میچ دیکھنا ہو، تو ؟؟ انیس الرحمن نے پیشنگوئیاں کرنی ہوں تو ؟؟
بدہضمی بھی تصویر والی ہی مراد تھی۔۔ کہو تو اس کی بھی ایک تصویر دکھا دوں؟ ()تو وہ کونسا میں کھاؤں گی بھیا
ہی ہی ہی