اب مقدس آپی آگئی ہیں ناں یہ ہنسی دیکھنے کو مل جایا کرے گی بھیا
عربی عبارت کا مطلب بتائیے گا بھیا
مجھے بس اضحک کا مطلب آتا ہے
”اللہ تمھیں ہمیشہ ہنستی مسکراتی اور خوش و خرم رکھے۔“
ہنسنے والے کو دیکھ کر یہ دعا دینا مسنون ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
چاچو آج کل علامہ لوگوں کو بھی بزنس کا پتہ چل گیا ہے ۔
دیکھتے ہیں کتنا شاندار کینٹین کھولا ہے حضرت نے ۔
اسامہ بھائی اب سچ مچ میں ایک کینٹین کھول لیجئے خوب چلے گی۔
ایسے بھی قوم مسلم کھانے پینے میں آگے ہے چاہے وہ کچھ کرے یا نا کرے عملا ۔لیکن کھانے میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہئے
:)مسلم علاقوں میں گندگی کی بھرمار اور صفائی کا فقدان بھی بہت حد تک اسی کی وجہ سے ہے ۔
جانوروں کی الائشین ،چکن کا خون اور بقیہ لوازمات گندگی سڑکوں اور چوراہوں پر ڈال دینا ۔ انھیں صرف کھانے میں مزا آتا ہے صفائی میں نہیں ۔
اب ایسی چیزیں کھائی بھی تو نہیں جا سکتیں نا۔ ویسے بھی جانوروں کا رزق ہے نا یہ، تو صفائی وہ کر جاتے ہیں پھر :D
 

قیصرانی

لائبریرین
Top