میٹھا کم پتی تیز

شمشاد

لائبریرین
میں ایسا کام ہی نہیں کرتا۔ اچھے ہمسائے اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمسایوں کو بالکل بھی تنگ نہیں کرتا۔ وہ بہت اچھے ہیں۔ خود ہی میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔
 
Top