شمشاد
لائبریرین
گھر کا بنا ہوا صرف۔شمشاد بھائی آپ کو اچار پسند ھے؟
گھر کا بنا ہوا صرف۔شمشاد بھائی آپ کو اچار پسند ھے؟
اچھا پھر ضرور لے کر آئیے گا اپنے گھر سےگھر کا بنا ہوا صرف۔
یہ والا چلے گا ناں
یا پھر یہ والا
ہمسایوں کو بالکل بھی تنگ نہیں کرتا۔ وہ بہت اچھے ہیں۔ خود ہی میرا بہت خیال رکھتے ہیں۔
نہیں، اچار ہمارا اپنا بنایا ہوا ہے۔
افففیہ والا چلے گا ناں
یا پھر یہ والا
کبھی آئیے ناں محفل کے تھانے میں۔ آپ کی خاطر تواضع کریں گے۔شمشاد بھائی سنا ھے آپ تھانیدار ھیں ؟
یه سچ ھے ؟
اس تھانے میں کیسے خاطر کرتے ھیں....کبھی آئیے ناں محفل کے تھانے میں۔ آپ کی خاطر تواضع کریں گے۔
بس دو چار ڈنڈےاس تھانے میں کیسے خاطر کرتے ھیں....
دیکھ لیجئے رحیم ساگر بلوچ صاحب پتہ کر لیجئے گا اس "وائے"کا کیا مطلب ہے ۔۔۔اور تھانہ میں کیوں بُلا رہے ۔۔۔چائے وائے پلوائیں گے، آپ کس قسم کی خاطر سمجھے تھے۔
دیکھ لیجئے رحیم ساگر بلوچ صاحب پتہ کر لیجئے گا اس "وائے"کا کیا مطلب ہے ۔۔۔ اور تھانہ میں کیوں بُلا رہے ۔۔۔