عینی شاہ
محفلین
ہاہاہاہاہا انکل کیسا جلا ہوا آنسر کیا ہے آپ نے ۔سمیل آ رہی ہے جلنے کی ہ ہی ہی ہیاللہ کرئے تمہیں ہر وقت باورچی خانے میں رہ کر کچھ نہ کچھ پکانا پڑے۔





ہاہاہاہاہا انکل کیسا جلا ہوا آنسر کیا ہے آپ نے ۔سمیل آ رہی ہے جلنے کی ہ ہی ہی ہیاللہ کرئے تمہیں ہر وقت باورچی خانے میں رہ کر کچھ نہ کچھ پکانا پڑے۔
اللہ کرئے تمہیں ہر وقت باورچی خانے میں رہ کر کچھ نہ کچھ پکانا پڑے۔
اور تم جو مجھے رات دن دفتر میں رہنے کی دعا دے رہی ہو۔ہاہاہاہاہا انکل کیسا جلا ہوا آنسر کیا ہے آپ نے ۔سمیل آ رہی ہے جلنے کی ہ ہی ہی ہی![]()
چاچو یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے ہاسٹل میں رہتی ہوں -- شروع میں پڑھائی اور ہاسٹل کی زندگی کے ساتھ ایڈجسٹ کرنے میں ہی کافی وقت لگ گیا
چاچو کتنی شادیاں کروائیں میری غیر حاضری میں اور ان کی فیس کہاں ہےمیں تو شادی دفتر میں اتنا مصروف ہوں کہ وقت ہی نہیں مل رہا اور کچھ کرنے کو۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
بھئی آج تو جیہ بٹیا آئی تھیں۔ ہم نے تو اپنے پروگرام میں اپنی جویریہ بٹیا رانی کا ذکر بھی کیا تھا۔![]()
![]()
![]()
میں تو یہیں ہوں ادھر دیکھو ذراوعلیکم سلام یہ تم کدر غائب ہوئی پڑی ہو اجکل نہی نہی کافی دن سےمیں تو فائن ہوں بھئی تم کیسی ہو ؟
![]()
الحمد للہ!وعلیکم السلام
کیسے ہیں سعود بھائی
آپ کے پروگرام کی کوئی آڈیو یا ویڈیو کہیں دستیاب ہے کیا![]()
گڈ ہےالحمد للہ!
ہم بالکل بخیر ہیں۔ اس روز ویڈیو تو بنی تھی۔ اب وہ کیسی بنی ہے، یہ تو دیکھنے کے بعد ہی پتا چل سکے گا۔ ہم نے کہہ تو رکھا ہے کہ اس کی نقل ہمیں فراہم کرا دی جائے۔ دیکھیے، شاید نیا ہفتہ شروع ہونے پر کوئی پیش رفت ہو سکے اس بابت۔![]()
![]()
![]()
اب تو چھٹیاں بے چاریاں گذر بھی چکیں۔ اب تو بس واپسی کے دن گنے جا رہے ہیں۔گڈ ہے
اور چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں آج کل۔
کیا مصروفیات ہیں اور کوئی نئی تازہ![]()
کب تک واپسی ہےاب تو چھٹیاں بے چاریاں گذر بھی چکیں۔ اب تو بس واپسی کے دن گنے جا رہے ہیں۔![]()
![]()
![]()
الحمدللہ بالکل ٹھیکوعلیکم السلام غدیر
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو؟