عمر سیف
محفلین
کیک کہاں ہے میرے لیے ؟
کیک کہاں ہے میرے لیے ؟
کیک آپ شاپ سے خرید کر کھا جائیںکیک کہاں ہے میرے لیے ؟
میں بھی ٹھیک ہوںبہت زادا اچھی تم کیسی ہو ؟
آئی ایم ہیونگ ٹی رائٹ ناؤ ۔۔تم کیا کر رہی ہو اس وقت ؟میں بھی ٹھیک ہوں
پڑھ رہی ہوں پرسوں میرا پیپر ہے ناںآئی ایم ہیونگ ٹی رائٹ ناؤ ۔۔تم کیا کر رہی ہو اس وقت ؟
او آئی سی آئی سی ۔۔۔وش یو آل دا بیسٹ عائشہپڑھ رہی ہوں پرسوں میرا پیپر ہے ناں
تھینک یو عینیاو آئی سی آئی سی ۔۔۔ وش یو آل دا بیسٹ عائشہ
پر آپ نہیں لائیں نا ۔۔کیک آپ شاپ سے خرید کر کھا جائیں
بھئی اب میں کس کس کے لیے کیک لاؤںپر آپ نہیں لائیں نا ۔۔
وعلیکم سلام چلیں لائن میں کھڑی جا جائیں آپ میں تو فائن ہوں آپ کیسی ہیں اور کہاں تھی؟السلام علیکم ۔
یہ نگوڑی کچھ وقفے کے بعد حاضر خدمت ہے۔
کیسے ہیں سب لوگ
اوہو ۔۔اب کیس ہیں ؟ اللہ میاں صحت دیں آپ کوسر تسلیم خم ہے۔۔۔ ۔۔
کہاں رہی ۔۔۔ ۔؟ ڈینگی نے جہنم رسید کرنے کی ٹان لی تھی مگر دوزخ کے داروغے نے واپس کردیا کہ ابھی آنے میں وقت ہے
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔
یہ نگوڑی کچھ وقفے کے بعد حاضر خدمت ہے۔
کیسے ہیں سب لوگ
ہمم وہ تو ہوتی ہے آپ کچھ کھائیں پئیں اور جلدی سے ٹھک ہو جائیں بسشکریہ ٹھیک ہوں۔ بس تھوڑی سی کمزوری ہے
اللہ کرئے تمہیں ہر وقت باورچی خانے میں رہ کر کچھ نہ کچھ پکانا پڑے۔بہت اچھا کیا اللہ کرے رات کو بھی بلا لیا کریں آفس والے آپ کو
فکر نہ کرو، تم اتنی جلدی نہیں جانے والی۔سر تسلیم خم ہے۔۔۔ ۔۔
کہاں رہی ۔۔۔ ۔؟ ڈینگی نے جہنم رسید کرنے کی ٹان لی تھی مگر دوزخ کے داروغے نے واپس کردیا کہ ابھی آنے میں وقت ہے