عینی شاہ
محفلین
ہاہاہاہاہا انکل کیسا جلا ہوا آنسر کیا ہے آپ نے ۔سمیل آ رہی ہے جلنے کی ہ ہی ہی ہیاللہ کرئے تمہیں ہر وقت باورچی خانے میں رہ کر کچھ نہ کچھ پکانا پڑے۔
ہاہاہاہاہا انکل کیسا جلا ہوا آنسر کیا ہے آپ نے ۔سمیل آ رہی ہے جلنے کی ہ ہی ہی ہیاللہ کرئے تمہیں ہر وقت باورچی خانے میں رہ کر کچھ نہ کچھ پکانا پڑے۔
میں آپکے ساتھ ہوںاللہ کرئے تمہیں ہر وقت باورچی خانے میں رہ کر کچھ نہ کچھ پکانا پڑے۔
اور تم جو مجھے رات دن دفتر میں رہنے کی دعا دے رہی ہو۔ہاہاہاہاہا انکل کیسا جلا ہوا آنسر کیا ہے آپ نے ۔سمیل آ رہی ہے جلنے کی ہ ہی ہی ہی
چاچو یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہے ہاسٹل میں رہتی ہوں -- شروع میں پڑھائی اور ہاسٹل کی زندگی کے ساتھ ایڈجسٹ کرنے میں ہی کافی وقت لگ گیا ہاسٹل میں کمپیوٹر لیب تو ہے لیکن یہ جن اوقات میں کھلتی ہے تب عموماً میں مصروف ہوتی ہوں اب ان شاء اللہ آؤں گی محفل میں
چاچو کتنی شادیاں کروائیں میری غیر حاضری میں اور ان کی فیس کہاں ہےمیں تو شادی دفتر میں اتنا مصروف ہوں کہ وقت ہی نہیں مل رہا اور کچھ کرنے کو۔
میں تو یہیں ہوں ادھر دیکھو ذرا تم نے کونسا یاد کیا اگر تفصیل معلوم کرنی ہے تو چاچو کو دیئے گئے جوابات پڑھو الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں کیا ہو رہا ہے آج کل ؟وعلیکم سلام یہ تم کدر غائب ہوئی پڑی ہو اجکل نہی نہی کافی دن سے میں تو فائن ہوں بھئی تم کیسی ہو ؟
الحمد للہ!وعلیکم السلام
کیسے ہیں سعود بھائی
آپ کے پروگرام کی کوئی آڈیو یا ویڈیو کہیں دستیاب ہے کیا
گڈ ہےالحمد للہ!
ہم بالکل بخیر ہیں۔ اس روز ویڈیو تو بنی تھی۔ اب وہ کیسی بنی ہے، یہ تو دیکھنے کے بعد ہی پتا چل سکے گا۔ ہم نے کہہ تو رکھا ہے کہ اس کی نقل ہمیں فراہم کرا دی جائے۔ دیکھیے، شاید نیا ہفتہ شروع ہونے پر کوئی پیش رفت ہو سکے اس بابت۔
اس پروگرام میں۔بھئی کون سے پروگرام میں ہمارا ذکر ہوا تھا؟
اب تو چھٹیاں بے چاریاں گذر بھی چکیں۔ اب تو بس واپسی کے دن گنے جا رہے ہیں۔گڈ ہے
اور چھٹیاں کیسی گزر رہی ہیں آج کل۔
کیا مصروفیات ہیں اور کوئی نئی تازہ
میں آپکے ساتھ ہوں
کب تک واپسی ہےاب تو چھٹیاں بے چاریاں گذر بھی چکیں۔ اب تو بس واپسی کے دن گنے جا رہے ہیں۔
الحمدللہ بالکل ٹھیکوعلیکم السلام غدیر
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو؟