الحمدللہ مجاما آپ کیسے ہیں اور بھابھی ؟تسلیمات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسی ہیں ادی آپ
الحمدللہ مجاما آپ کیسے ہیں اور بھابھی ؟تسلیمات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسی ہیں ادی آپ
13 نومبر کو واپسی ہے، اس دفعہ تو شاید بس اتنا ہو سکے کہ ادھر سے گزرتے ہوئے ائیرکرافٹ کی کھڑکی سے ہاتھ ہلا دیں۔کب تک واپسی ہے
اور آپ تو ہم سے ملنے آنے والے تھے نہ
اللہ کا کرم ہے ادی ہم لوگ بھی ٹھیک ٹھاک۔الحمدللہ مجاما آپ کیسے ہیں اور بھابھی ؟
نہی نہی یا کیا تھا کس سبجیکٹ میں کر رہی ہو ماسٹرز؟ وش یو آل دا بیسٹ غدیرمیں تو یہیں ہوں ادھر دیکھو ذرا تم نے کونسا یاد کیا اگر تفصیل معلوم کرنی ہے تو چاچو کو دیئے گئے جوابات پڑھو الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں کیا ہو رہا ہے آج کل ؟
ابھی اعجاز انکل سے بات ہو رہی تھی ۔اللہ کا کرم ہے ادی ہم لوگ بھی ٹھیک ٹھاک۔
آپ سنائیں کوئی نئی تازہ ۔
13 نومبر کو واپسی ہے، اس دفعہ تو شاید بس اتنا ہو سکے کہ ادھر سے گزرتے ہوئے ائیرکرافٹ کی کھڑکی سے ہاتھ ہلا دیں۔
گڈابھی اعجاز انکل سے بات ہو رہی تھی ۔
یہاں بھی سردی کی آمد ہے سب کے گلے خراب ہیں ۔گڈ
اور موسم کیسا آپ کی طرف
یہاں کراچی میں سردی صاحبہ کی پوری طرح آمد ہونے والی ہے بس
غراریاں تبدیل کرالیں نہ گلوں کییہاں بھی سردی کی آمد ہے سب کے گلے خراب ہیں ۔
نہیں آئی ، لیکن بہت سارے رشتہ دار ہیں کراچی میں ۔غراریاں تبدیل کرالیں نہ گلوں کی
ادی آپ کبھی پاکستان آئی ہیں کیا
کراچی کی طرف سے شاید نہیں جائیں گے بلکہ وسطی پاکستان کی طرف سے طیارہ گزرنے کا امکان ہے۔
یعنی ہمارے اوپر سے گزر جائیں گے آپ
تو آپ آجائیں نہ یہاں پلیززز۔نہیں آئی ، لیکن بہت سارے رشتہ دار ہیں کراچی میں ۔
کراچی کی طرف سے شاید نہیں جائیں گے بلکہ وسطی پاکستان کی طرف سے طیارہ گزرنے کا امکان ہے۔
کبھی موقع ملے اور حالات اجازت دیں تو ضرور آؤں گی ۔تو آپ آجائیں نہ یہاں پلیززز۔
ہاں ہم فلائٹ کے میپ پر تکیہ نہیں کرتے بلکہ اپنے فون پر جی پی ایس سے لوکیشن ٹریک کر کے سفر کرتے ہیں۔
چلیں جب ہاتھ ہلائیں تو یہ سوچ کر ہلا دیئے گا کہ ہم سامنے کھڑ ے ہیں
ہماری دعا ہے کہ وہ موقع بہت جلد آئے۔ آمینکبھی موقع ملے اور حالات اجازت دیں تو ضرور آؤں گی ۔
آمین ۔ چائے بنانے جارہی ہوں ایک کپ آپ کے لیے بھی بنادوں ؟؟ہماری دعا ہے کہ وہ موقع بہت جلد آئے۔ آمین
دوران سفر نیٹ پر پائے جانے کے کوئی چانسس ہیں کیا؟ہاں ہم فلائٹ کے میپ پر تکیہ نہیں کرتے بلکہ اپنے فون پر جی پی ایس سے لوکیشن ٹریک کر کے سفر کرتے ہیں۔
ادی آدھا کپ بسآمین ۔ چائے بنانے جارہی ہوں ایک کپ آپ کے لیے بھی بنادوں ؟؟