سیدہ شگفتہ
لائبریرین
انہیں سلیمانی چادر اوڑھنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
ذرا سامنے آئیں تو میں ان کی کلاس لوں۔
السلام علیکم، خیریت سے ہیں شمشاد بھائی اور یہ کس کی کلاس لینا ہے

انہیں سلیمانی چادر اوڑھنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
ذرا سامنے آئیں تو میں ان کی کلاس لوں۔
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا مع بھتیجا کمپنی کے مزاج شریف کیسے ہیں؟![]()
![]()
![]()
ٹھیک نہیں ہوں ۔ بھائیوں کی اردوسے بڑی تنگ آئی ہوں
چلیں۔ آپ بھی کیا یاد کریں گی۔
بہرحال آئندہ احتیاط کیجئے گا۔ ورنہ اصول پسندی کے معاملے میں ہم عزیز داری کو بھی خاطر میں نہیں لایا کرتے۔![]()
تم بھی مشکل اردو بول لیتی ہو![]()
اللہ خیر کرے۔ پھر ایسا کیوں نہیں کرتیں کہ گاڑھی اردو کے اپلے بنا بنا کر بھائیوں کے چہروں پر تھوپ دیں!ٹھیک نہیں ہوں ۔ بھائیوں کی اردوسے بڑی تنگ آئی ہوں
کھیلوں کی کچھ تفصیل پلیز!بالکل ٹھیک، اللہ کا شکر۔ بھتیجا کمپنی مصروفِ کھیل![]()
کونسا گیم بھلاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ہماری ادا بٹیا رانی؟![]()
![]()
ارے ہاں، وہ گیم فہیم بھائی جیسے جاسوسوں کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہوگا۔![]()
![]()
![]()
یہاں سب مشکل اردو میں بات کرکے رعب جھاڑتے ہیں تو اب ہم سب لڑکیاں مشکل اردو سکھیں گی۔۔ آپ بھی آئیں نا اس دھاگے میں اپیاکیوں بھئی کیا ہو گیا؟
جی ہاں اب ہم سب یہی کرنے والے ہیں کوئی بعید نا رکھی جائے ہم سے ۔۔ اب ہم لکھنو کی زبان سکھیں گےاللہ خیر کرے۔ پھر ایسا کیوں نہیں کرتیں کہ گاڑھی اردو کے اپلے بنا بنا کر بھائیوں کے چہروں پر تھوپ دیں!![]()
![]()
![]()
کھیلوں کی کچھ تفصیل پلیز!![]()
![]()
![]()
اللہ برکت عطا فرمائے! آمین!جی ہاں اب ہم سب یہی کرنے والے ہیں کوئی بعید نا رکھی جائے ہم سے ۔۔ اب ہم لکھنو کی زبان سکھیں گے
ثم آمیناللہ برکت عطا فرمائے! آمین!![]()
![]()
![]()
یہاں سب مشکل اردو میں بات کرکے رعب جھاڑتے ہیں تو اب ہم سب لڑکیاں مشکل اردو سکھیں گی۔۔ آپ بھی آئیں نا اس دھاگے میں اپیا
اللہ خیر کرے۔ پھر ایسا کیوں نہیں کرتیں کہ گاڑھی اردو کے اپلے بنا بنا کر بھائیوں کے چہروں پر تھوپ دیں!![]()
![]()
![]()
جی ہاں اب ہم سب یہی کرنے والے ہیں کوئی بعید نا رکھی جائے ہم سے ۔۔ اب ہم لکھنو کی زبان سکھیں گے
السلام علیکم اپی کیسی ہیں ۔۔یہاں سب ہی بولتے ہیں میری اوٹپٹانگ اردو کے علاوہاور کون کون بول رہا ہے عینی![]()