جنوب مغربی امریکہ

زیک

مسافر
پیج ایریزونا کے پاس ناواہو ریزرویشن میں کئی مشہور slot canyons ہیں جن میں Upper Antelope Canyon سب سے زیادہ سیاح دیکھنے آتے ہیں۔ اب کچھ ان slot canyons کی تصاویر۔
 
Top