جنوب مغربی امریکہ
ماہی احمد لائبریرین نومبر 23، 2013 #328 بہت خوبصورت تصاویر ہیں زیک بھائی! میں سوچ رہی تھی کہ اللہ رب العزت خود کیسا ہو گا جب اس کی بنائی ہوئی دنیا اتنی خوبصورت ہے تو
بہت خوبصورت تصاویر ہیں زیک بھائی! میں سوچ رہی تھی کہ اللہ رب العزت خود کیسا ہو گا جب اس کی بنائی ہوئی دنیا اتنی خوبصورت ہے تو
زیک مسافر نومبر 24، 2013 #330 ماہی احمد نے کہا: کچھ تصاویر کو اپنے پاس سیو کرنے کی اجازت چاہوں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل سیو کریں۔ بس میرے نام اور لنک کے بغیر کہیں پوسٹ نہ کریں۔ شکریہ۔
ماہی احمد نے کہا: کچھ تصاویر کو اپنے پاس سیو کرنے کی اجازت چاہوں گی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بالکل سیو کریں۔ بس میرے نام اور لنک کے بغیر کہیں پوسٹ نہ کریں۔ شکریہ۔
زیک مسافر نومبر 25، 2013 #332 اس الو کی بس یہی تصویر کھینچی تھی اور لینز بدل رہا تھا کہ بہتر تصویر لے سکوں تو وہ اڑ گیا۔ مگر یہ ثبوت ہے کہ Owl canyon میں الو بھی تھا۔
اس الو کی بس یہی تصویر کھینچی تھی اور لینز بدل رہا تھا کہ بہتر تصویر لے سکوں تو وہ اڑ گیا۔ مگر یہ ثبوت ہے کہ Owl canyon میں الو بھی تھا۔
زیک مسافر نومبر 25، 2013 #337 Lower Antelope Canyon کو ناواہو اپنی زبان میں Hazdistazí کہتے ہیں جس کے معنی ہیں spiral rock arches