جنوب مغربی امریکہ
زیک مسافر اکتوبر 31، 2013 #289 ابھی سفر کا اختتام نہیں ہوا مگر باقی کے 3 دنوں کی تصاویر پراسیس اور چننے کا وقت نہیں ملا۔
زیک مسافر نومبر 19، 2013 #290 پیج ایریزونا کے پاس ناواہو ریزرویشن میں کئی مشہور slot canyons ہیں جن میں Upper Antelope Canyon سب سے زیادہ سیاح دیکھنے آتے ہیں۔ اب کچھ ان slot canyons کی تصاویر۔
پیج ایریزونا کے پاس ناواہو ریزرویشن میں کئی مشہور slot canyons ہیں جن میں Upper Antelope Canyon سب سے زیادہ سیاح دیکھنے آتے ہیں۔ اب کچھ ان slot canyons کی تصاویر۔
قیصرانی لائبریرین نومبر 19، 2013 #300 زیک یہ Canyon کیا پانی کے بہاؤ سے بنی ہیں یا کہ گلیشئیر کے جانے سے؟