گل بانو

محفلین
ایک دوست سے آن لائن گپ شپ کے دوران وقوع پذیر ہوا ایک شعر یا بیت یا اس کو جو نام بھی دے لیجئے:
حسن آخر حسن ہے، ہو حسنِ ظن یا حسنِ زن
تو اگر اپنا نہیں بنتا نہ بن، اُس کا تو بن

محمد خلیل الرحمٰن
سید شہزاد ناصر
محمد اسامہ سَرسَری
الف عین
فلک شیر
منیر انور
گل بانو
مدیحہ گیلانی
امجد علی راجا
اس کا تو بن :) بہت پُر لُطف مزہ آگیا :)خوش رہیئے !
 
ماہی احمد

لائبریرین
ابھی ابھی والد محترم وزیراعظم یوتھ بزنس لون کے متعلق پڑھ رہے تھے تو والدہ کو یہ خوشخبری سنائی کہ
"نیک بخت تمہیں بھی یہ قرضہ مل سکتا ہے "
میں نے پوچھا امی کیا کاروبار کریں گی تو امی بولیں
"بندیاں نو کُٹن دا کاروبار کرآں گی
ویکھیں کِنا چلدا، جیڑا 7 فیصد حکومت نے دینا میں او وی اوناں نوں معاف کر دینا
ویکھیں توں بُڑیاں اوندیاں تے ٹیم لے کے جاندیاں
نوا شریف (نواز شریف) نے کہنا ہااا آ گل تاں میں سوچی ای نی کہ ایھو جیا وی کچھ کیتا جا سکدا اے "
 
عمر سیف

حاضر جوابی ۔۔ :)
 
تلمیذ

لائبریرین
یار میں تے پطرس سائیں داصرف ناں ای سنیا اے
چوہدری صاحب، پھر ان کی کتاب 'پطرس کے مضامین' بھی پڑھ لیں ،امید ہے لطف دے گی۔
اطلاع کے لئے عرض ہے کہ جناب محمد یعقوب آّسی صاحب محفل کے انتہائی سینیر ارکان میں سے ہیں اور اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top