شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم
سارے لوگ کہاں ہیں؟
میچ شروع ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ باقی ہے۔ سب کام ختم کر کے ادھر آ جاؤ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
سارے لوگ کہاں ہیں؟
آپ تو مصروف ہیں ناں بھیا جیوعلیکم السلام!
پتر ہم تو یہیں ہیں۔![]()
![]()
![]()
چاچو اتنا بورنگ لگتا ہے ناں میچ مجھے۔۔و علیکم السلام
میچ شروع ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ باقی ہے۔ سب کام ختم کر کے ادھر آ جاؤ۔
تو میں کیا کروںسو تو ہم ہیں شونا۔![]()
![]()
![]()
کیسی پاکستانی ہو تم جسے کرکٹ میچ بورنگ لگتا ہے۔چاچو اتنا بورنگ لگتا ہے ناں میچ مجھے۔۔
اگر میں تب تک سوئی نہیں تو آ جاؤں گی
ایسی ہی ہوں چاچوکیسی پاکستانی ہو تم جسے کرکٹ میچ بورنگ لگتا ہے۔
تو آپ ناں یہاں آ جائیں ہم لوگ لکڑی سے بنی ہوئی مزے مزے کی چیزیں دیکھ رہے ہیںمجھے بھی بورنگ لگتا ہے عائشہ
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کہاں گُم ہیں درویش بھائی؟