شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم
سارے لوگ کہاں ہیں؟
میچ شروع ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ باقی ہے۔ سب کام ختم کر کے ادھر آ جاؤ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
سارے لوگ کہاں ہیں؟
آپ تو مصروف ہیں ناں بھیا جیوعلیکم السلام!
پتر ہم تو یہیں ہیں۔
چاچو اتنا بورنگ لگتا ہے ناں میچ مجھے۔۔و علیکم السلام
میچ شروع ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ باقی ہے۔ سب کام ختم کر کے ادھر آ جاؤ۔
سو تو ہم ہیں شونا۔آپ تو مصروف ہیں ناں بھیا جی
تو میں کیا کروںسو تو ہم ہیں شونا۔
کیسی پاکستانی ہو تم جسے کرکٹ میچ بورنگ لگتا ہے۔چاچو اتنا بورنگ لگتا ہے ناں میچ مجھے۔۔
اگر میں تب تک سوئی نہیں تو آ جاؤں گی
ایسی ہی ہوں چاچوکیسی پاکستانی ہو تم جسے کرکٹ میچ بورنگ لگتا ہے۔
تو آپ ناں یہاں آ جائیں ہم لوگ لکڑی سے بنی ہوئی مزے مزے کی چیزیں دیکھ رہے ہیںمجھے بھی بورنگ لگتا ہے عائشہ
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کہاں گُم ہیں درویش بھائی؟