شمشاد

لائبریرین
میرا خیال ہے اسی لیے چائے پلا رہے ہیں کہ جاگتا رہے۔

لیکن کچھ ڈھیٹ قسم کے بھی ہوتے ہیں جنہیں نیند سے جگا کر چائے پلائیں اور وہ چائے پی کر پھر سے سو جاتے ہیں۔
 
ہاں ابن سعید بهائی ....میں ایک ذاتی کام کے سلسلے میں علی گڑه آیا ہوں ....گذشتہ روز پہنچا اور ان شا اللہ کل واپسی ہے....

حکم .....
اب تو ہم علیگڑھ میں زیادہ لوگوں کو جانتے بھی نہیں۔ وہاں ہمارے جاننے والوں میں سے ایک ڈاکٹر آفتاب عالم خاں صاحب ہوتے تھے۔ ان کے علاوہ چند ایک اور لوگوں کو جانتے ہیں جو کب کا علیگڑھ چھوڑ چکے۔ :) :) :)
 
219025fn1ihggnm9.jpg


سب کے لئے
 
Top