انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

فرحت کیانی

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ انابیہ اور آیان مزید کیوٹ ہو گئے ہیں۔ بہت سی دعائیں دونوں کے لئے اور آیان کو سالگرہ مبارک بھی۔ :)
 

عمر سیف

محفلین
یعنی سالگرہ بھی ہم منائیں، کیک بھی ہم لائیں، کاٹیں بھی خود اور آپ کو بھی کھلائیں؟ کوچہ آلکساں کی صدارت کی امیدواری سے ایسے ہی ہاتھ دھو بیٹھیں؟
کوچے کی صدارت کے لیے آپ کو کچھ منانے، لانے کاٹنے اور کھلانے کی ضرورت نہیں ۔۔ اس کے لیے سب کام کسی سے کروانا ہونگے ۔۔۔
 
Top