ماہی احمد
لائبریرین
ہا آپ نے تو بات ہی کھول دی ساری!یعنی کہ اپنے ہاتھوں اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لیں۔
ہا آپ نے تو بات ہی کھول دی ساری!یعنی کہ اپنے ہاتھوں اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لیں۔
ماشااللہ ماشاللہآج آیان ماشاءاللہ دو سال کا ہوگیا ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ چند تصاویر ۔۔
اللہ جی! یہ سب سے کیوٹ تصویریں ہیں
شکریہ سر ۔۔ما شا اللہ
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ دین و دنیا کی دولت ان کے نصیب میں ہو۔ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں۔ آمین
اور ہاں !
آیان کو سالگرہ مبارک ۔ ۔ ۔ ”تم سلامت رہو ہزار برس“ ۔ ۔ ۔
آج آیان کی سالگرہ بھی تھی ۔۔کیوٹ لگ رہے ہیں ماشااللہء
جس طرح ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں اسی طرح ایک مراسلے میں یہ دو نام اکھٹے نہیں آ سکتے۔
اچھا ۔۔ تو معاملہ اتنا گھمبیر ہے ۔۔جس طرح ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں اسی طرح ایک مراسلے میں یہ دو نام اکھٹے نہیں آ سکتے۔
احتیاط کیجیئے گا آئندہ۔۔۔
سالگرہ مبارک۔ اب کیک کھلائیےشکریہ سر ۔۔
آج آیان کی سالگرہ بھی تھی ۔۔
کیک تو میں نے بھی نہیں کھایا ۔۔سالگرہ مبارک۔ اب کیک کھلائیے
شکریہ ۔۔ خوش رہیںماشاء اللہ۔ اللہ رب العزت انہیں ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔ اور دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔۔ آمین