ماہی احمد
لائبریرین
اس طرح کے جوتے میری بہنوں کو بھی بہت پسند ہیں۔ میرے چھوٹے بھائی کا ایک دوست ہے جس کا یہ کاروبار ہے لاہور میں ۔۔ وہی دلواتا ہے ۔۔ یہ رہا ربط ۔۔۔ (میں مارکٹنگ نہیں کر رہا ۔ آپ میاں سے کہہ کر یہاں سے منگوا لیں)
اللہ رے خوش فہمیاں۔ہے نا ۔۔ بابا پہ گئے ہیں دونوں ۔۔ کیوٹ تو ہونگی ہی ۔۔۔