یہ حفیظ یا مصباح کی بیگم ہیں ۔۔
میرا خیال ہے حفیظ کی،کیونکہ کمنٹیٹرز جونیئر حفیظ کی بات کر رہے تھے۔یہ حفیظ یا مصباح کی بیگم ہیں ۔۔
معلوم نہیں کس کی بیگم ہیں، میں نے گراؤنڈ سے تصویر لی ہے۔یہ حفیظ یا مصباح کی بیگم ہیں ۔۔
ابھی دیکھو کیسے آؤٹ کرواتے ہیں ہم۔۔۔
ذبردست ماہاابھی دیکھو کیسے آؤٹ کرواتے ہیں ہم۔۔۔![]()
ہاہاہا کس کی بیگم کی تصویر اتار لی۔۔۔۔معلوم نہیں کس کی بیگم ہیں، میں نے گراؤنڈ سے تصویر لی ہے۔
شکریہ شکریہ جی۔۔۔۔ذبردست ماہاویری گُڈ۔ میں سمجھی ذیشان بھائی نے آؤٹ کیا ہے۔