جنوبی افریکہ نے میچ جیتنے کا موقع ضائع کر دیا۔جنوبی افریقہ ڈرا کے لیے کھیل رہا ہے ۔۔
ماہی ٹینشن لینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ کچھ لوگوں کو گلاس ہمیشہ آدھا خالی نظر آتا ہے۔ویسے مجھے 100٪ یقین تھا کہ آپ یہ کہیں گے۔
ماہی ٹینشن لینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ کچھ لوگوں کو گلاس ہمیشہ آدھا خالی نظر آتا ہے۔
کوئی نہیں بلوایا آپ نے۔ میں جانتی ہوں کس نے بلوایا ہے۔میں نے عمر گل کومنگوایا ہے ۔۔بتایا تو ہے آپ کو!!!
اور آؤٹ دیکھیں اُس نے کر دئے ہیں!!!
اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے عمر گل کومنگوایا ہے ۔۔بتایا تو ہے آپ کو!!!
اور آؤٹ دیکھیں اُس نے کر دئے ہیں!!!
متفق۔۔۔۔۔۔کوئی نہیں بلوایا آپ نے۔ میں جانتی ہوں کس نے بلوایا ہے۔
ویسے مجھے 100٪ یقین تھا کہ آپ یہ کہیں گے۔
ایسے دو چار کمنٹ اور دیں تاکہ دو چار اور آؤٹ ہو جائیںسچائی وہ جو سر چڑھ کر بولے
الحمدللہ سنگاککارا آؤٹ!!!!!!
جی مسلمان خوشی کے عالم میں اکثر بولتے ہیںالحمدللہ؟
جوا کھیلتے ہوئے بھی بولتے ہیں کیا؟جی مسلمان خوشی کے عالم میں اکثر بولتے ہیں
میں کون سا کھیلتی ہوں جو معلوم ہو گا!جوا کھیلتے ہوئے بھی بولتے ہیں کیا؟