مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

کاشفی

محفلین
طٍفری بھائی ۔۔ایک تصویر ہوجائے سالگرہ کی۔۔۔لال ٹوپی، پیلا چشمہ، جامنی شرٹ اور گلابی پتلون، پاؤں میں اورنجی شوز اور گلے میں 10،000 روپے والے نوٹوں کا ہار پہن کر کیک کاٹیں اور ہم سب کو کھلائیں۔۔۔بہت مزا آئے گا سچ میں۔۔
 
ظفری

لائبریرین
طٍفری بھائی ۔۔ایک تصویر ہوجائے سالگرہ کی۔۔۔ لال ٹوپی، پیلا چشمہ، جامنی شرٹ اور گلابی پتلون، پاؤں میں اورنجی شوز اور گلے میں 10،000 روپے والے نوٹوں کا ہار پہن کر کیک کاٹیں اور ہم سب کو کھلائیں۔۔۔ بہت مزا آئے گا سچ میں۔۔
آپ نے اتنی زیادہ فرمائشیں کردیں ہیں ۔ ان سب چیزوں کیساتھ تصاویر کے لیئے کچھ وقت تو لگے گا ۔ ;)
 
ماہا عطا

محفلین
طٍفری بھائی ۔۔ایک تصویر ہوجائے سالگرہ کی۔۔۔ لال ٹوپی، پیلا چشمہ، جامنی شرٹ اور گلابی پتلون، پاؤں میں اورنجی شوز اور گلے میں 10،000 روپے والے نوٹوں کا ہار پہن کر کیک کاٹیں اور ہم سب کو کھلائیں۔۔۔ بہت مزا آئے گا سچ میں۔۔
سچی مچی۔۔۔:p
 
Top